Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے انٹرپول کی مدد سے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو دبئی سے گرفتار

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے انٹرپول کی مدد سے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو دبئی سے گرفتار

اسلام آباد ( بیوروچیف )اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے انٹرپول کی مدد سے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو دبئی سے گرفتار کر لیا۔
تھانہ کورال اور ہومی سائیڈ یونٹ نے انتھک کوششوں سے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی۔ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے اہم ہے

Exit mobile version