106

ابوتراب سکاوٹس گروپ کے جنرل سیکریٹری منیر حسین اپنے عہدے اور بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں

ابوتراب سکاوٹس گروپ کے جنرل سیکریٹری منیر حسین اپنے عہدے اور بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں

کوئٹہ ( پ ر) ابوتراب سکاوٹس گروپ کوئٹہ کے جنرل سیکریٹری منیر حسین نے اپنے عہدے اور بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے گزشتہ روز انہوں نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی ذاتی مصروفیات کی بناء پر مستعفی ہو رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں