105

لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری

لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری

لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری

لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق نہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا پرچہ 19مئی کو ہوگا۔

خیال رہےکہ نہم جماعت کے تینوں پرچے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں