Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ شہزادٹاون پولیس ٹیم نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار

تھانہ شہزادٹاون پولیس ٹیم نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)تھانہ شہزادٹاون پولیس ٹیم نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر الگ سے مقدمہ بھی درج کیا گیا۔

Exit mobile version