77

عورت فاؤنڈیشن اور معمار فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھٹھ میں سیلاب متاثرین کے 150 خاندان میں راشن ، واٹر کولر و دیگر اشیاء کی تقسیم

عورت فاؤنڈیشن اور معمار فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھٹھ میں سیلاب متاثرین کے 150 خاندان میں راشن ، واٹر کولر و دیگر اشیاء کی تقسیم

ٹھٹھہ نمائندہ
عورت فاؤنڈیشن اور معمار فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھٹھ میں سیلاب متاثرین کے 150 خاندان میں راشن ، واٹر کولر و دیگر اشیاء کی تقسیم کی گئی اس موقع پر ملکہ خان ، سونیا انصاری اور معمار فاؤنڈیشن کے ممبران بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں