103

ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے متحرک

ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے متحرک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے متحرک
شہر کے واٹر فلٹریشن پلانٹس کا دوررہ،پانی کے نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوانے کے احکامات
مقررہ معیاد کے اندر پلانٹس کے فلٹرز نا بدلنے پر کارروائی کا عندیہ
فلٹریشن پلانٹس پر شہریوں سے صاف پانی کی دستیابی بارے دریافت کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں