امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول کو ٹیلی فون
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول کو ٹیلی فون

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے بلاول کو وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ اور بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، امریکی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔