مہمند ۔ایم پی اے ملک عباس رحمان کی رہائش گاہ پر کاروان رحمان ورکرز کی مشاوراتی میٹنگ کا انقعاد
مہمند ۔ایم پی اے PK104 ملک عباس رحمان کی رہائش گاہ پر کاروان رحمان ورکرز کی مشاوراتی میٹنگ ۔سینکڑوں کارکنان کی شرکت ۔اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی حلقے میں ترقیاتی کام جاری ہیں ۔سیاست میں اتار چڑھاو اتی رہتی ہے ۔ جھوٹے وعدے عوام جان چکے ہیں ۔مہنگائی کی وجہ سے لوگ اپنے بچے فروخت کر رہے ہیں ۔میرے دروازے ہر کسی کے لیے کھولے ہیں ۔تحصیل وائز مشاوراتی میٹنگ منعقد کرائیں گے
۔قوم کیساتھ کی گئے وعدے پورا کریں گے ۔کاروان رحمان کیساتھ کھڑے رہیں گے ۔MPA ملک عباس رحمان بلا تفریق قوم کی خدمت کریں ۔مشاوراتی میٹنگ سے ایم پی اے ملک عباس رحمان ۔ملک مہربان شاہ ۔ حاجی اختر شاہ ۔ حاجی ایسر ۔ولی جان ۔ملک میرافضل ۔حاجی وارث ۔جمیل خان ۔ امتیاز و دیگر کا خطاب ۔تفصیلات کے مطابق ایم پی اے PK 104 ملک عباس رحمان کی رہائش گاہ پر کاروان رحمان کا ایک بڑا مشاوراتی میٹنگ منعقد ہوا
جس میں سینکڑوں کی تعداد میں ورکرز نے شرکت کی ۔مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے ملک عباس رحمان نے کہا کہ اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی حلقے میں ترقیاتی کام جاری ہیں ۔سیاست میں اتار چڑھاو اتی رہتی ہے ۔عوام حکمران جماعت کی جھوٹے وعدے جان چکے ہیں ۔عوام جھوٹے وعدوں میں نہ ائیں
۔مہنگائی کی وجہ سے لوگ اپنے بچے فروخت کر رہے ہیں ۔ جھوٹے وعدوں پر ورکرز کان نہ دھریں ۔ہر تحصیل میں ورکرز اور کارکنان کی مشاوراتی میٹنگ ۔منعقد کرائیں گے ۔ہمیں طعنے دینے والے اج ہماری سولر ڈگ ویلز اور ٹرانسفامر کی سیاست کر رہی ہیں ۔کاروان رحمان کیساتھ کھڑے ہیں ائندہ الیکشن میں بھی اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کریں گے ۔ترقیاتی کام میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کریں ۔اور قوم کی بلاتفریق خدمت جاری رکھیں
اپنے ساتھ پارٹی میں مذید لوگوں کو بھی شامل کریں گے ۔مخالفین پہلے بڑے بڑے دعوے کرتے لیکن اب میدان میں کچھ نظر نہیں اتا ۔تعصب کی بنیاد پر ووٹ کے استعمال کا اثر پوری عوام پر ہوا ۔جس کا نتیجہ ہم سب کے سامنے ہیں ۔ائندہ ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں گے ۔اخر ۔میں ایم پی اے ملک عباس رحمان نے کہا
کہ غریب عوام کی بے لوث خدمت کی ہیں ۔ائندہ بھی کریں گے ۔صوبائی الیکشن جیتنے پر عوام کا شکر گزار ہوں ہمیشہ قوم نے عزت دی ہیں ۔قوم کی فائدے کا سوچ رہا ہوں ۔گلے شکوے دور کریں گے ۔میرے دروازے ہر ایک کے لیے کھولے ہیں بلا تفریق قوم کی خدمت جاری رکھیں گے ۔ورکرز کو منظم کریں گے ۔ا نے والا 2023 الیکشن میں مخالفین کو شکست سے دوچار کریں گے ۔