دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر
دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر

دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تاہم پاکستان میں ابھی تک مذکورہ سوشل میڈیا ایپلیکیشنز کی سروسز متاثر ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئیں۔
BREAKING: Instagram and Facebook down – users say they are experiencing problemshttps://t.co/UmGQH2Ulw3
— Insider Paper (@TheInsiderPaper) November 3, 2021
Instagram and Facebook experiencing problems #instagramdown #facebookdown ? pic.twitter.com/cMJVWMpZo1
— Matt Navarra (I quit X. Follow me on Threads) (@MattNavarra) November 3, 2021
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی دنیا بھر میں فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز7 گھنٹےمعطل رہی تھیں جس کی وجہ سے فیس بک کےاربوں صارفین متاثرہوئےتھے۔
واضح رہے کہ واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام تینوں سروسز مشترکہ انفراسٹرکچر پر کام کرتی ہیں جس کی وجہ سے ایک سروس میں خرابی کی وجہ سے تینوں سروسز ایک ساتھ متاثر ہوتی ہیں جبکہ تینوں سروسز کی ملکیت فیس بک کے پاس ہے۔