Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کی پی آئی ڈی کا دورہ

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کی پی آئی ڈی کا دورہ

اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کی پی آئی ڈی کا دورہ 

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)اسلام آباد:جرنلسٹ سردار طیب خان کی پی آئی ڈی کا دورہ پی ایم بیٹ ورکنگ کے حوالے سے پریس انفارمیشن ڈیپارنمٹ کے سینئر رہنما محمد مقبول حسین سے اہم ملاقات

مقبول حسین نے جرنلسٹ سردار طیب کو آئندہ کے پروگرام میں مدعو کرنے حوالے سے پھر پور یقینی دہانی کروائی اور اپنی ٹیم کو نیکسٹ پروگرام میں مدعو کرنے کی موقع پر ہدایات جاری کی

Exit mobile version