گورنمنٹ ہائی سکول گلہرہ گلی کےطالب علم حسیب الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1015 نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا 118

گورنمنٹ ہائی سکول گلہرہ گلی کےطالب علم حسیب الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1015 نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا

گورنمنٹ ہائی سکول گلہرہ گلی کےطالب علم حسیب الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1015 نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا

نیو مری (راجہ فرقان احمد) گورنمنٹ ہائی سکول گلہرہ گلی کےطالب علم حسیب الرحمن نے میٹرک امتحان میں 1015 نمبر حاصل کر کے ادارے کانام روشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزکورہ طالب علم ریٹائرڈ ٹیچر محمد صادق صاحب کا فرزند ہے۔ اس نے آپنی کامیابی کو والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنتوں کا نتیجہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں