اسلام آباد مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مولا بخش سومرو نے اپنے امتحانات کی وجہ سے عارضی طور پر چارج چھوڑ دیا
اسلام آباد:طیب خان۔سے)مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مولا بخش سومرو نے اپنے امتحانات کی وجہ سے عارضی طور پر چارج چھوڑ کر اپنی غیر موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کے آئین اور یوتھ ونگ کے لائے لاز کو مدنظر رکھتے ہوئے
مرکزی سنئیر نائب صدر محمد عارف رند کو قائم مقام صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان تمام سرگرمیاں جاری رکھنے اور تمام یوتھ ونگ کے عہدیداروں کو ممکن تعاون کی درخواست بھی کی ہے۔مرزا نعمان بیگ مرکزی ایڈوائزر کے ذریعے رابطے میں رہنے کا بھی کہا گیا۔
مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مولا بخش سومرو نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔