سینئر کشمیری حریت رہ نما سید علی گیلانی انتقال کرگئے
سینئر کشمیری حریت رہ نما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

سینئر کشمیری حریت رہ نما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال سری نگر میں ہوا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی رحلت کی تصدیق خاندان کے ایک فرد نے کی ہے۔
خبر مزید اپ ڈیٹ کی جارہی ہے