دولتالہ کے نواحی قصبہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق 115

دولتالہ کے نواحی قصبہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

دولتالہ کے نواحی قصبہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

دولتالہ(نمائندہ خصوصی) دولتالہ کے نواحی قصبہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق واقعات کے مطابق جاتلی جناح کالونی کا رہائشی واجد ولد سلیم عمر تقریبا45سال ساکن حصال جو کہ عارضی جاتلی میں مقیم تھا ٹریکٹر ٹرالی پر بلڈنگ میٹریل لوڈ کر کے مغل گاؤں جا رہا تھا بجاڑ گاؤں میں چڑھائی پر ٹریکٹر الٹنے کے نتیجہ میں ٹریکٹر کے نیچے آکر دم توڑ گیا مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نعش کو نکالا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں