اسلام آباد:نوجوان صحافی سردارطیب خان کی وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ کو ٹیلی فون چھوٹی بچی کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی
اسلام آباد(بیورو چیف)نوجوان صحافی سردارطیب خان کی وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری سیدانعام شاہ کو ٹیلی فون چھوٹی بچی کی پیدائش پر مبارکباد پیش کی
تفصیلات کے مطابق جرنلسٹ سردار طیب خان نے اپنے ایک اخباری میں کہا کے سیدانعام شاہ میرے بھائیوں کی طرح ہیں خوشی ہوئی کے انکو الله نے اپنی رحمتوں سے نوازا ہے میں چاچو بن گیا ہوں اس سے بڑی خوشی کی اور کیا بات ہے
الله تعالیٰ سیدانعام شاہ بھائی اور انکی فیملی کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کریں انعام بھائی ایک اچھے اور مخلص انسان ہیں الله انکو اور بھی نعمتوں سے نوازے بچی گھر میں دس رحمتیں لے کر آتی ہیں الله میری بھتیجی کو لمبی زندگی صحت دے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین میری طرف سے ایک بار پھر بیٹی کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہوں