شہداء میہڑ کی وارث ، قوم کی بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو کی 21 ویں سالگرہ کا کیک پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کاٹا گیا 251

شہداء میہڑ کی وارث ، قوم کی بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو کی 21 ویں سالگرہ کا کیک پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کاٹا گیا

شہداء میہڑ کی وارث ، قوم کی بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو کی 21 ویں سالگرہ کا کیک پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں کاٹا گیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے) شہداء میہڑ کی وارث ، قوم کی بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو کی 21 ویں سالگرہ کا کیک پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں مختلف سیاسی سماجی تنظیموں ، سول سوسائٹی کے جانب سے سالگِرہ پروگرام منعقد کیے گئے ۔ قوم کے بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو کے سالگِرہ پروگرام میہڑ خیرپور ناتھن شاہ۔ دادو۔ جام شورو کوٹڑی حیدرآباد۔ بدین ٹھٹہ کراچی بنظیر آباد گھوٹکی میرپورماتھیلو سکر۔ جیکب آباد۔ قمبر ۔ شہدادکوٹ ۔

لاڑکانہ۔ وارہ۔نصیرآباد ملتان۔ برکں۔مکلی۔نارا اسلام آباد۔ لاہور۔ جعفرآباد۔ گجرت۔گجرانوالا۔ آزادکشمیر۔ دبئی۔ آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک میں سول سوسائٹی کے جانب سے قوم کے بہادر بیٹی ام رباب چاندیو جنم دن شوق جذبے سے منایا گیا اور ان کا کہنا تھا کہ ہم ام رباب کے ساتھ تھے اور انشاءاللہ ہم ساتھ رہیں گے ہم اس کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں کہ وہ بیٹی وقت کے ظالم سرداروں۔جاگیرداروں کے سامنے کھڑی ہوئی ہے اللہ ام رباب کے ساتھ انصاف کرے گا

کے جنم دن کے موقع پر ہم دعاگو ہیں، سندھ کی بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو نے کہا کہ میں ان تمام بھائیوں اور بہنوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میری ۔ جنم دن پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں منایا گیا میں ان سب بھائیوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی ہے اور امید ہے کہ وہ میرا اس طرح ساتھ دیں گے ، جب تک میرے والد اور دادا چچا کے قاتلوں کو سزا موت نا آجائے انشاء اللہ پھر ہم سب ایک ساتھ مل کر خوشیاں منائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں