بالاکوٹ: غلام حسن ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام گزشتہ سال ایک لاکھ فٹ سے زیادہ پانی کے پائپ اور ہنڈ پمپ مختلف دیہاتوں کو فراہم کیے گئے 134

بالاکوٹ: غلام حسن ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام گزشتہ سال ایک لاکھ فٹ سے زیادہ پانی کے پائپ اور ہنڈ پمپ مختلف دیہاتوں کو فراہم کیے گئے

بالاکوٹ: غلام حسن ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام گزشتہ سال ایک لاکھ فٹ سے زیادہ پانی کے پائپ اور ہنڈ پمپ مختلف دیہاتوں کو فراہم کیے گئے

بالاکوٹ (نامہ نگار)سعودی عرب میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیت چئیرمین غلام حسن ویلفئیر ٹرسٹ ،حاجی غلام حسن نے ماہ رمضان میں ایک لاکھ ہزار فٹ پانی کے پائپ اپنے آبائی شہر بالاکوٹ دور دراز مختلف دیہاتوں کو فراہم کر دئیے حاجی غلام حسن ٹرسٹ کی جانب سے تحصیل بالاکوٹ کے ور دراز علاقے جہاں پانی کی کمی یا مسائل ہیں

وہاں ہر سال رمضان میں پانی کی سکیمیں لگانے کے لیے عوام کو فری پائپ فراہم کئیے جاتے ہیں گزشتہ سال ایک لاکھ فٹ سے زیادہ پانی کی سکیمیں اور ہنڈ پمپ مختلف دیہاتوں کو فراہم کئیے گیے تھے جبکہ اس سال بھی ایک لاکھ فٹ کے قریب پانی پائپ جو مختلف دیہاتوں میں لگانے کے لیے بالاکوٹ پہنچ چکے ہیں

جو کے انکے میڈیا ایڈوائزر چوہدری نورالحسن گجر اور انکے فرزند صدر غلام حسن ویلفئیر ٹرسٹ ثاقب حسن عوام میں تقسیم کریں گیے اس قبل دس کے قریب ہنڈ پمپ مانسہرہ اور ابیٹ آباد میں لگا چکے ہیں پائپ فراہم کرنے پر تحصیل بالاکوٹ کی عوام نے حاجی غلام حسن کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے دعاہوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کے جس طرح حاجی غلام احسن اپنی مدد آپ کے تحت غریب عوام کو پانی کی سہولتیں فراہم کر رہے

بغیر کیسی لالچ اللہ کی رضا کے لیے ہم انکا جتنا بھی شکریہ ادا کر کم ہے ۔حاجی غلام حسن نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کے ہم جو کام کر رہے ہیں صرف اللہ کی رضاء کے لیے ہے اور خواہش ہے تحصیل بالاکوٹ میں پانی کی کمی نہ کیسی نھی علاقے میں ہم انشاء اللہ ہر سال ایک مخصوص بحٹ سے اپنی جیب سے جہاں جہاں پانی کئ کمی ہو گی وہاں پائپ فراہم کریں گیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں