میانہ پھمبل ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین محمد اشفاق انجم انعقاد پذیر ہوا اجلاس میں اتفاق رائے سے تنظیم کے عہدیداران کا چناؤ عمل میں لایا گیا
دولتالہ(نمائندہ خصوصی)میانہ پھمبل ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین محمد اشفاق انجم انعقاد پذیر ہوا اجلاس میں اتفاق رائے سے تنظیم کے عہدیداران کا چناؤ عمل میں لایا گیا نو منتخب عہدیداران میں سرپرست اعلی ماسٹر محمد یوسف،چیف ایگزیکٹوسیدمجتبیٰ حسین نقوی،کوارڈینیٹرظفر محمود جنجوعہ،چیئرمین محمد اشفاق انجم جنجوعہ،سینئروائس چیئرمین،چوہدری محمد ادریس (خان) وائس چیئرمین اویس امیر افسر،صدرصوبیدار محمدتاصف سنیئر نائب صدر محمد ازرم نائب صدور،
یاسر محمود،خرم شہزاد،چوہدری عدنان،شمس جنجوعہ،چوہدری نوید یونس،جنرل سیکرٹری چوہدری پرویز اخترانفارمیشن سیکرٹری سوشل میڈیافیضان حسین،فنانس سیکرٹری قدیر حسین جنجوعہ،ایڈیشنل فنانس سیکرٹری حافظ عمران ایگزیکٹو ممبران یٰسین علی شاہ،عامر حسین،آصف محمودجنجوعہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا نو منتخب عہدیداران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گاؤں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت یہ کمیٹی کام کرئے گی کمیٹی کا باقاعدہ فنڈ قائم کر دیا گیا ہے اولین ترجیح گاؤں کی فلاح بہبود ہے اس موقع پر تمام عہدیداران نے کمیٹی کے بانی چیئرمین محمد اشفاق انجم کی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قبل ازیں بھی محمد اشفاق انجم اہل دیہہ کی بہتری کے لیے زاتی حیثیت میں بھی اپنی کاوشیں بروئے کار لاتے رہے ہیں گاؤں کی سطح پر یہ کمیٹی ملحقہ دیہات و قصبات کے لیے رول ماڈل کا کام کرئے گی ہمیں چاہیے کہ گاؤں کی سطح پر تمام برادریوں اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں کاایک پلیٹ فارم پر جمع کریں گے ہمار ا مشن صرف اور صرف گاؤں کی ترقی،،خوشحالی اور بہتری ہے۴