گورسیاں کی ممتاز شخصیت چوہدری واصف محمود رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
دولتالہ(نمائندہ خصوصی)گورسیاں کی ممتاز شخصیت چوہدری واصف محمود رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع بن گیا راجہ جاوید اشرف سرپرست اعلیٰ پی پی پی گوجر خان, چوہدری سرفراز خان امید واربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری ساجد محمود ایم پی اے پی پی 9, راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ امید وار صوبائی اسمبلی،راجہ ضمیر حسین منہاس, حاجی نثار نون اور ایف آئی اے کے اعلی افسران اور دیگر سیاسی رہنماؤں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی