گزشتہ رات صادق آباد کے علاقہ میں اے ایس پی نیوٹاؤن اور صحافیوں کے مابین مکالمے کا معاملہ، 161

گزشتہ رات صادق آباد کے علاقہ میں اے ایس پی نیوٹاؤن اور صحافیوں کے مابین مکالمے کا معاملہ،

گزشتہ رات صادق آباد کے علاقہ میں اے ایس پی نیوٹاؤن اور صحافیوں کے مابین مکالمے کا معاملہ،

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)گزشتہ رات صادق آباد کے علاقہ میں اے ایس پی نیوٹاؤن اور صحافیوں کے مابین مکالمے کا معاملہ،
سی پی او احسن یونس کی سینئر صحافیوں کرار کے صدر ساجد شیخ، یاسر حکیم طاہر نصیر اور فرحان جعفری سے ملاقات،
ملاقات میں ایس پی راول راۓ مظہر اقبال بھی شامل تھے،صحافیوں کے ساتھ ادا کئے گئے الفاظ درست نہیں، پولیس افسران کو الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتنی چاہیے، سی پی او
سی پی او سے ملاقات کے دوران وفد کے تمام تحفظات دور کئے گئے، تمام افسران کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ صحافی برادری کو ان کے پیشہ وارانہ فرائض انجام دینے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جانی چاہیے، سی پی او
راولپنڈی پولیس آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور صحافت کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے، سی پی اوترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں