کراچی میں سائبیرین ہواؤں کے باعث موسم سرد 110

کراچی میں سائبیرین ہواؤں کے باعث موسم سرد

کراچی میں سائبیرین ہواؤں کے باعث موسم سرد

کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے آج سے ہواؤں کی رفتار میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے لیکن سردی ابھی کم نہیں ہو گی۔

دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری اور مظفرآباد، باغ سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں