پریس کلب گھارو کے انتخابات برائے سال 2021 صدر ذوالفقار خاصخیلی جنرل سیکرٹری غلام قادر پہنور منتخب
ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پریس کلب گھارو کے انتخابات برائے سال 2021 صدر ذوالفقار خاصخیلی جنرل سیکرٹری غلام قادر پہنور
![]()
منتخب دیگر باڈی میں نائب صدر دائم شاہ، جوائنٹ سیکیرٹری نواز خاصخیلی،
![]()
خزانچی سلیمان جوکیو، انفارمیشن سیکریٹری سید ذوالفقار اور آفس سیکیرٹری محمد علی ملاح مقرر جبکہ ورکنگ کمیٹی میں سید عمران، مہیش کمار، ارشاد شاہ اور جاوید عباسی فرائض سرانجام دینگے