جی ٹی اے کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا 101

جی ٹی اے کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

جی ٹی اے کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی صدر حاجی حبیب الرحمن مردانزئی نے مرکزی کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج مورخہ 29 دسمبر 2020 ء بروز منگل سہ پہر تین بجے

ہیڈ آفس میں طلب کرلیا ہے اجلاس میں تمام اراکین کو وقت مقررہ پر شرکت کی تاکید کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں