Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیرنے کمشنر ڈی جی خان کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈیرہ غازیخان۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیرنے کمشنر ڈی جی خان کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن اقبال فرید نے ریفننگ دی۔

چیئرمین بیت المال محمد حسین نیازی بھی ہمراہ تھے،میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے مانکا کینال ،چوک چورہٹہ اور جنرل بس سٹینڈ پارک کے کاموں کا جائزہ لیا۔وزیر مملکت نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کو سراہا۔

ڈی جی خان کی میٹروپولیٹن کارپوریشن شہر کے مسائل کم کرنے میں جاں فشانی سے کام کر رہی ہے۔وزیر مملکت زرتاج گل

آنے والے دنوں میں شہر یوں کو جنرل بس اسٹینڈ سے منسلک خوبصورت پارک ملے گا۔وزیر مملکت زرتاج گل

جنرل بس اسٹینڈ پارک میں سپورٹس پارک بنانے پر ڑور کر رہے ہیں۔کمشنر ساجد ظفر ڈال

Exit mobile version