Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حاجی عبدالرحمن عباسی کی وفات بڑا سانحہ ہے لوایقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔نوید عباسی

فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف

حاجی عبدالرحمن عباسی کی وفات بڑا سانحہ ہے لوایقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔نوید عباسی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) رہنما مسلم کانفرنس متحدہ عرب امارات نوید احمد عباسی نے حاجی سمندر عباسی حاجی نزیر عباسی صاحب کے والد متحرم حاجی عبدالرحمن عباسی کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی گھڑی میں لوایقن کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ کمہاربانڈی شرقی۔ اور عوام علاقہ کے شکر گزار ہیں جہنوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے کے درجات کی بلندی اور ان کے ایصال ثواب اور مرحوم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لوایقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Exit mobile version