Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سینئر صحافی اسحاق عباسی کو اعلی صحافتی کردار پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا,

سینئر صحافی اسحاق عباسی کو اعلی صحافتی کردار پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا,

سینئر صحافی اسحاق عباسی کو اعلی صحافتی کردار پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا,

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )سینئر صحافی اسحاق عباسی کو اعلی صحافتی کردار پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا, سابق سینیٹر سعدیہ خاقان عباسی نے اپنے ہاتھوں سے شیلڈ پیش کی.




شیلڈ عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے دی گئی اس موقع پر صحافی اسحاق عباسی نے سعدیہ خاقان عباسی اور عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا




Exit mobile version