مانسہرہ میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن شروع
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن شروع تھانہ لساں نواب میں مسجد کی زمین پر قبضہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج۔۔تفصیلات کے مطابق محمود خان ولد جلال سکنہ کھلیالہ نے تھانہ لساں نواب میں درخواست دی کہ شیر خان ولد گوہر رحمان ، ربنواز ولد خان بہادر، اورنگزیب ولد علی بہادر اور ساجد ولدکالا خان سکنان کھلیالہ نے زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے۔
تھانہ لساں نواب نے تحصیل دار ، گرداور اورعلاقہ پٹواری سے رپورٹ لینے کے بعد تمام ملزمان کے خلاف تھانہ لساں نواب میں زیر دفعہ 447/34ppc کے مقدمہ درج کر لیا۔
عوام الناس کومطلع کیا جاتا ہےکہ اگر لینڈ مافیا نے کسی کی زمین پر ناجائز اور زبردستی قبضہ کررکھا ہے تو فورا درخواست کے ہمراہ متعلقہ تھانے میں تشریف لائیں۔۔شکریہ
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سیاسی سرگرمیاں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کا غلط استعمال ثابت، فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
ظلم کی سیاہ رات ختم ہوکر رہے گی!
جب اصول اور اقدار دم توڑنے لگیں تو ہمیں انسان ہوتے ہوئے بھی شرم ہوتی ہے۔
برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم
طالبان کے پاس خوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: فیلڈ مارشل
وزیر اعظم نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی
عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے، 70 فیصد پاکستانی عوام ان کیساتھ ہے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
شیخوپورہ پیرا فورس کا غریب محنت کش پر مبینہ تشدد،غریب ریڑھی بان پر پیرا فورس اہلکار کا تشدد کے دوران اہلکار نے ریڑھی بان پر تھپروں کی بارش
پتنگ بازی کی اجازت کیوں ؟
خواتین میں خودکشی ایک خاموش چیخ