چار روز قبل غائب ہونے والی معصوم بچی دم توڑ گئی
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ دربند سے چار روز قبل غائب ہونے والی معصوم بچی جنت آج چار روز بعد گھر کے قریب 50 فٹ گہرے کنوے سے معجزاتی طور پرزندہملنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑگئی تفصیلات کے مطابق چار روز قبل گھر کے باہر سے غائب ہونے والی کلی جنت گھر سےڈیڑھ سو فٹ کے فاصلے پر کنویں سے آج دربند پولیس کی کاوشوں سے مل گئی تھی
معصوم بچی کی حالت تشویشناک ہونے پر معصوم کلی کو مانسہرہ ہسپتال ریفر کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئی بچی کی وفات پر ڈی۔پی۔او مانسہرہ زیب اللہ خان نے ایس۔ایچ۔او تھانہ دربند اورپوری ٹیم کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اس واقع کے پیچھے جو بھی اصل محرکات ہیں سامنے لاۓ جائیں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
قومی بقاکا سوال ہے !
سناتن دھرمی برادران وطن تک دین اسلام کی دعوت پہنچانے کی ذمہ داری کیا ہم بھارتیہ سلمانون کی نہیں ہے؟
معروف سماجی و روحانی شخصیت قلب حسین المعروف گوگی بھائی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے
بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں،کارروائیاں معطل، عمارتیں خالی کرالی گئیں
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
خاموش ظلم سہنا بھی ظالم کے ظلم سے زیادہ خطرناک ہوا کرتا ہے،
وینز ویلا کے بعد کس کی باری!
وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا، اگر ملٹری آپریشن نہیں کرنا تو کیا خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے: ترجمان پاک فوج
ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی: ترجمان پاک فوج
پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر