133

عوامی شکایات پر کے پی کے حلال فوڈز اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائیریکٹر عدیل نعمان کی ہدایت پر حویلیاں میں کاروائی

عوامی شکایات پر کے پی کے حلال فوڈز اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائیریکٹر عدیل نعمان کی ہدایت پر حویلیاں میں کاروائی

ایبٹ آباد( فرح ستی سٹی رپورٹر )عوامی شکایات پر کے پی کے حلال فوڈز اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائیریکٹر عدیل نعمان کی ہدایت پر سیفٹی فیلڈز محمد فرحان اورعطاءالرحمن نے حویلیاں میں کاروائی کرتے ہوئے

غیر معیاری اور ناقص صفائی ستھرائی پر ایک ہوٹل سمیت تین فاسٹ فوڈ پوائنٹ سیل کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں