104

جشن آزادی کے موقع پر ینئر صحافی رجب علی راجہ کی رہائش گاہ پر جشن آزادی کا کیک کاٹا

جشن آزادی کے موقع پر ینئر صحافی رجب علی راجہ کی رہائش گاہ پر جشن آزادی کا کیک کاٹا

راولپنڈی (رپورٹ:محمد اسحاق عباسی ) جشن آزادی کے موقع پر دھمیال راولپنڈی میں سینئر صحافی رجب علی راجہ کی رہائش گاہ پر صحافی عاصم میر, اسحاق عباسی اور دیگر نے جشن آزادی کا کیک کاٹا.اس موقع پر کشمیر کی آزادی اور ملک پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں