فورٹ عباس 14اگست نوجوانوں نے مودی گدھے کو انڈین پرچم میں لپیٹ کر کشمیریوں کے کے حق میں ریلی
فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس 14اگست نوجوانوں نے مودی گدھے کو انڈین پرچم میں

لپیٹ کر کشمیریوں کے کے حق میں ریلی نکالی اور کشمیر بنے گا پاکستان،مودی کھوتا ہائے ہائے ہائے کے نعرے لگائے ،
