Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جی 14 آپریشن میں ملک مہربان زخمی,مکینوں پر تشدد کا حکم اسد عمر نے دیا.ملک مہربان

جی 14 آپریشن میں ملک مہربان زخمی,مکینوں پر تشدد کا حکم اسد عمر نے دیا.ملک مہربان

جی 14 آپریشن میں ملک مہربان زخمی,مکینوں پر تشدد کا حکم اسد عمر نے دیا.ملک مہربان

ترنول(اسحاق عباسی سے)وائس چئیرمین یوسی 45 ملک مہربان نے کہا ہے کہ جی چودہ میں آج تحریک انصاف کی جانب سے مکینوں پرریاستی دہشت گردی کی گئی.

وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ۔ اسلام سیکٹر G14/4کے مکینوں پر بلڈوزر اور تشدد کرنے کے ڈی سی ہاوسنگ کو اسد عمر نےواضح احکامات جاری کئے.

Exit mobile version