چوروں کو انشاءاللہ کیفر کردار تک پہنچائیں گے،سردار طیب خان
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)اپنے گاوں کی روڈ فنڈز میں شامل کروانہ کہ بعد سینئر نوجوان صحافی سردارطیب خان اپنے گھر میں 2012چوری کیس میں انصاف لینے کے لیے مکمل طور پر سرگرم ہو گئےگزشتہ دنوں وہ گاوں سے واپس آئے تو انکو بہت دکھ ہوا جب چور سرعام گوم رہیے تھے
![]()
اور قانون کا مذاق بنا رہیے تھے سردار طیب نے تازہ ترین بیان دیتے ہوئے کہاں کہ چوری کیس میں دمادم مست قلندر جاری رہیے گا کوئی یہ نہ سمجھے کے ہم بھول گئے ہیں چوروں کو انشاللہ کفر کردار تک پہچائے گئے ہمارا صبر جواب دے چکا ہے اس کیس میں ہم پانچ لاکھ سے زیادہ خرچہ کر چکے ہیں لیکن انصاف نظر نہیں آرہا ہے لہذا جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک یہ میڈیا پر ہر پلٹ فارم پر اس سے بھر چر کر پبلک ہوتے رہیے گا جب تک وزیراعظم عمران خان یا
چیف جسٹس صاحب اسکا نوٹس نہیں لیتے اس کیس میں مجرمہ تنویر بی بی آج بھی اپنے والد کہ پاس راولپنڈی میں موجود ہے کوئی پوچھنے والا نہیں کہاں ہے ہمارا انصاف بحثیت پی ٹی آئی رہنما اگر میرے ساتھ ایسا ہو رہا ہے تو اور لوگوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہو گا جب تک انصاف نہیں ملتا آخری
سانس تک ان چوروں اور کرپٹ لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑو گا وزیراعظم بھی چوروں اور کرپٹ مافیا کے سخت خلاف ہیں اور میں بھی انشاللہ اپنے قائد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان لٹروں کا مقابلہ کرو گا چاہیے میری جان بھی چلی جائے ان لٹروں سے اپنے والدین کا پیسہ لے کر ہی دلواہو گا