Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

حکومت لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات کرے گی:شبلی فراز

حکومت لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات کرے گی:شبلی فراز

حکومت لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات کرے گی:شبلی فراز

حکومت لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت اقدامات کرے گی،شبلی فراز

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیوروچیف )وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فرازنے کہاہے کہ حکومت لوگوں کی جانب سے لاک ڈائون کے قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت اقدامات کرے گی۔انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ حکومت کی جانب سے کوروناوائرس سے ان کے تحفظ کے لئے وضع کئے گئے قواعدوضوابط پرعملدرآمد کریں۔وفاقی وزیرنے حزب اختلاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں پرزوردیاکہ وہ ملک میں کوروناوائرس کے مسلسل پھیلائوکی روک تھام کے لئے موثرکرداراداکریں

Exit mobile version