Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بی آئی ایس پی پروگرام‘کے تحت8171 ایس ایم ایس بھیجےپر صرف 1 روپیہ علاوہ ٹیکس چارج کیا جائے گا،پی ٹی اے

سلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)کورونا وائرس کے تنا ظر میں متعارف کرائے گئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ’’احساس ایمرجنسی کیش پروگرام‘‘کے تحت8171 ایس ایم ایس سروس پر بھیجے جانے والے ہر ایس ایم ایس پر صرف 1 روپیہ علاوہ ٹیکس چارج کیا جائے گا۔

یہ معمولی فیس سروس کے آپریشنل اخراجات کو پورا کرنے کے لئے موبائل فون آپریٹرز( سی ایم اوز) اور نادرا مشترکہ طور پر وصول کر رہے ہیں۔ مزید برآں، پی ٹی اے موبائل ٹیکنالوجی کے ذریعے امدد کے منتظر لوگوں تک پہنچنے کی کوششوں میں، بغیر کسی مالی فائدہ کے، بی آئی ایس پی کو مکمل تعاون فراہم کررہا ہےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

Exit mobile version