Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بھارت کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہےجو ناقابل برداشت ہے ملک ریاض پراچہ

بھارت کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہےجو ناقابل برداشت ہے ملک ریاض پراچہ

بھارت کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہےجو ناقابل برداشت ہے ملک ریاض پراچہ

اسلام آباد( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ریاض پراچہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر میں ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے.جو ناقابل برداشت ہے.مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کی وجہ سے کشمیری گھروں میں محصور ہیں.آج مظلوم کشمیریوں کی آواز پوری دنیا میں گونج رہی ہے




مگر عالمی ادارے کوئی نوٹس نہیں لے رہے.تحریک آزادی کشمیر میں روز بروز تیزی آ رہی ہے. جلد کشمیر آزاد ہوگا. ملک ریاض پراچہ کا کہنا تھا ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور آخری وقت تک کھڑا رہے گا. شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی




Exit mobile version