اسلام آباد:(( فائزہ شاہ کاظمی )) جنوبی اضلاع کے بعد فیصل آباد ڈویژن میں تحریک انصاف کی تنظیم سازی کی حوالے سے آج مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد دادنےفیصل آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چودھری بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں مقامی قائدین اور کارکنان سے تفصیلی ملاقات کی اور نچلی ترین سطح تک تنظیم سازی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔پارٹی کے نئے آئین اور نئے تنظیمی ڈھانچے پر کارکنان سے تفصیلی مشاورت اور فیصل آباد ڈویژن کو درپیش انتظامی و تنظیمی چیلنجز کے حل پر بھی گفتگو ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اسد معظم سے بھی ملاقات کی اور اسد معظم کے مرحوم والد کے بلندئ درجات اور مغفرت کی دعا کی۔
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اپنی اولاد کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا
سی ای او حرم میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شیخ محمد سلیم کی بھاوج کی رسم چہلم ، محفلِ ذکر و نعت کا انعقاد
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ
گھوٹکی: گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا
16 دسمبر ہم نہیں بھولے
دشمن کے عزائم ناکام بنانے کاعزم !
گود ماں کی،درسگاہِ اولین
معیشت پیار سے چلتی ہے !
جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے ہیں، برطانوی عدالتوں نے ان لوگوں کیخلاف فیصلے دیے ہیں: طلال