Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کربلا کے مسافر چوتھا باب دنیاکی سب سے خوفناک ڈکیتی غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے ٹرمپ کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں: حماس معروف پنجابی سکالر جاوید پنچھی کو مسعود کھدر پوش ٹرسٹ کی جانب سے پنجابی سیوک ایوارڈ کا اعلان موسمیاتی تبدیلیاں اورہماری ذمہ داریاں ! اظہار تشکر باعزاز تہنیت اعزازی ڈاکٹریٹ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو نہ معطل کرسکتا ہے اور نہ اس سے نکل سکتا ہے: وزیراعظم کربلا کے مسافر تیسرا باب عافیہ صدیقی رہائی کیس۔۔ حکومت کافریق بننے سے انکار کربلا کے مسافر

آزاد کشمیر

سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر محمد ظفیر بابا نے ضلع میرپور کے لئے نئی تنظیم کا اعلان کر دیا

سنٹرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر محمد ظفیر بابا نے ضلع میرپور کے لئے نئی تنظیم کا اعلان کر دیا

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 86 مناظر

ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے

جون 17, 2023June 17, 2023 0 تبصرے 77 مناظر

یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43 افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا

جون 16, 2023June 16, 2023 0 تبصرے 75 مناظر
جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، وہ جس بنکر میں بھی چھپ کر بیٹھے قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا 9 مئی کو جو ہوا اس سے شہدا کے وارثوں کی آنکھوں میں آنسو آئے، جس نے شہدا سے یہ سلوک کیا قوم اسے معاف نہیں کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو شہداکی یادگاروں کو آگ لگائے کیا وہ ہم میں سے ہو سکتا ہے؟ کوئی جتنا بھی مخالف ہو ملک کو آگ لگانے کی جرات نہیں کر سکتا، کشمیری بھائی اسے عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا وہ جماعت جسے کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کر کے جتوایا گیا تھا کہاں گئی؟ اس شخص نے ٹرمپ کے پہلو میں بیٹھ کر کشمیر کا سودا کیا، جس جماعت کو دھاندلی کر کے آزاد کشمیر میں مسلط کیا گیا وہ کہاں گئی، مسلم لیگ ن آج ڈٹ کر کھڑی ہے، نواز شریف کی ترقی کا دور نکال دو تو پاکستان میں کچھ نظر نہیں آتا، نواز شریف نےکشمیر کے لیے ایک کھرب روپے ڈویلپمنٹ فنڈ رکھا، ایک ایک پیسا آپ کی ترقی پر خرچ ہوا۔ مریم نواز کا کہنا تھا وہ جماعت جہاں سے آئی تھی وہاں چلی گئی، آزاد کشمیر کا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف گواہی دے رہا ہے، آزاد کشمیر کا سابق وزیراعظم کہتا ہے 9 مئی کا پلان اس نے بنایا تھا، جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا پلان بنایا وہ جماعت آج کرچی کرچی ہو گئی، جو کہتا تھا میں کلا ای کافی آں آج کلا ہی بیٹھا اے، مسلم لیگ ن کو ختم کرنے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، مسلم لیگ ن آج بھی ہے، اور ان شاء اللہ کل بھی رہے گی۔

جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم

جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے 90 مناظر

کنیلی ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے سولہ تعلیمی اداروں میں آٹھ لاکھ کی کتب ویونیفارم کا عطیہ کیا گیا

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 89 مناظر

کنیلی سرنڈا کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 88 مناظر

برمنگھم برطانیہ کی ممتاز کاروباری وسیاسی شخصیت عبدالستار رحمانی کے والد فضل الہٰی کی وفات پر مختلف افراد کی طرف سے اظہار تعزیت

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 126 مناظر

اسلام گڑھ کی معروف کاروباری و مذہبی شخصیت غلام مصطفی کے صاحبزادے ،محمد فاروق کے چھوٹے بھائی ذیشان مصطفی عروف شانی رشتہ ازدواج میں منسلک

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 109 مناظر

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ وقار امین کی حدود اسلام گڑھ تھانہ میں جرائم پیشہ افراد بالخصوص منشیاتیوں کے خلاف متعدد کاروائیاں

جون 1, 2023June 1, 2023 0 تبصرے 95 مناظر

مظفرآباد: دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرگیا، 3 مزدور جاں بحق

مئ 30, 2023May 30, 2023 0 تبصرے 85 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 23
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • …
  • 131
  • 132
  • 133
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں