97

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن ضلع کچہری میں وطنِ عزیز کے نوجوانوں کے درمیان 19ویں سالانہ آذاد جموں و کشمیر اور آل پاکستان مقابلہ

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن ضلع کچہری میں وطنِ عزیز کے نوجوانوں کے درمیان 19ویں سالانہ آذاد جموں و کشمیر اور آل پاکستان مقابلہ

ھٹیاں بالا۔(سید ارتضی ہمدانی سے) راولپنڈی بار ایسوسی ایشن ضلع کچہری میں وطنِ عزیز کے نوجوانوں کے درمیان 19ویں سالانہ آذاد جموں و کشمیر اور آل پاکستان مقابلہ حسنِ نعت کیلئے انتخابی عمل کی شاندار تقریب اسپائر کالج گوجر خان میں منعقد ھوئی،

علاقائی کالجوں اور سکولوں کے درمیان نعت خوانی کے مقابلے میں امتیاز بیگ چشتی اور محمود احمد طارق نے بطور جج فرائض سر انجام دئیے علامہ یاسر نصیر مجددی، پروفیسر فدا حسین اور پروفیسر فیصل آذاد نے نوجوانوں کو سیرتِ پاک سے روشناس کرایا

جبکہ میاں عبد القیوم ترازی ایڈووکیٹ چیئرمین پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل محمد اویس قرنی پرنسپل اسپائر کالج کو ضلع راولپنڈی کیلئے سرپرست اعلیٰ مقرر کرنے کا اعلان کیا،طلبہ بھر پور اجتماع نے فروغِ عشقِ رسول کے مشن کو عام کر کے اتحاد بین المسلمین کی منزل حاصل کرنے کا عہد کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں