پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام ربجا کی اعلی قیادت کی شرکت
![]()
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیاس اعوان صاحب سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا
![]()
جس میں ربجا کے نومنتخب صدر رانا زاہد حسین ،
![]()
جنرل سیکرٹری سردار شاہد اور اس موقع پر ربجا کے ایگزیکٹو ممبر سردار فیاض اور ربجا کے سابق صدر نثار احمد ،
![]()
ڈی ایس پی صغیر احمد (مظفرآباد ) اور دیگر مہمانوں نے بھی سرکت کی
![]()