اسسٹنٹ کمشنراپر مہمند کا تحصیل صافی کا دورہ اس دوران ٹی ایچ کیو ممد گاٹ کی انسپیکشن کی گئی
مہمند( افضل صافی )اسسٹنٹ کمشنراپر مہمند کا تحصیل صافی کا دورہ اس دوران ٹی ایچ کیو ممد گاٹ کی انسپیکشن کی گئی ۔
مختلف لیبارٹریز، کلینک، میڈیکل سٹور کی چیکنگ اور ہوٹل اور بیکریوں کی صفائی کا لیول چیک کیا گیا ۔روٹی کا وزن کم ہونے پر ایک نان بائی طلب۔مختلف ماربل فیکٹریوں میں سیفٹی اقدمات کو چیک کیا