مردان ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات 2021 مکمل شاہ باباحبیب عارف صدر اور جنرل سیکرٹری شاہ زیب باچہ منتخب
مردان ( نمائندہ خصوصی)مردان ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات سال 2021 کے کابینہ صدر الحاج غلام حبیب عارف منتخب ہوگئے
![]()
تفصیلات کے مطابق ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن کے صدر نورالسلام ساجد کے زیر نگرانی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات مکمل اس موقع پر پریس کلب اور یونین کے تمام ممبران نے متفقہ طور پر کابینہ تشکیل دی جسمیں صدرشاہ باباحبیب عارف جنرل سیکرٹری سید شاہ زیب باچہ جوائنٹ سیکریٹری مرتضی خان اور فنانس سیکرٹری حیات خان منتخب ہوگئے
اس موقع پر نومنتخب کابینہ نےاس عزم کا اعادہ کیا کہ پریس کلب اور یونین کے تمام صحافی برادری کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے اس حوالے سے کسی بھی قربانی سےدریع نہیں کریں گے۔