82

آئی جی اسلام آبادکی خصوصی ہدایات کے مطابق صدرزون میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری

آئی جی اسلام آبادکی خصوصی ہدایات کے مطابق صدرزون میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے)آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی خصوصی ہدایات کے مطابق صدرزون میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری
ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی زیرنگرانی تھانہ رمنا، گولڑہ، کراچی کمپنی پولیس نے 6 منشیات فروش ڈیلر گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چرس اور ہیروئن برآمد کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں