107

میونسپل کمیٹی جہانیاں آفس میں عیدالفطر کے حوالے سے تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس ہوا

میونسپل کمیٹی جہانیاں آفس میں عیدالفطر کے حوالے سے تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس ہوا

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) آج میونسپل کمیٹی جہانیاں آفس میں عیدالفطر کے حوالے سے تحصیل امن کمیٹی کا اجلاس ہوا

جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنرجہانیاں محمد بابر سلیمان چیمہ نے کی اس اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، دیگر ممبران اور مقامی صحافیوں نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں