اسلام آباد(رپورٹ فائزہ شاہ کاظمی ) بھارت کے سر پر فساد کا بھوت سوار، پاکستان امن کی آبیاری میں مصروف کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری انجینئرز اور مشینری شب و روز کام کرنے میں مصروف سرحدوں پر بھارت کی شرارتوں کے باوجود پراجیکٹ سٹاف کام جاری رکھے ہوئے ہے وزیر اعظم پاکستان نے منصوبے کی معیاری اور جلد تکمیل کی ہدایت دے رکھی ہیں حکام کا اعلیٰ معیار یقینی بناتے ہوئے راہداری کا تعمیراتی کام بروقت مکمل کرنے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی
ضلع مہمند کےمیاں منڈی میں الخیر ہائی اسٹوڈنٹس اکیڈمی کی جانب سے یتیم بچوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
پیپلز پارٹی آزادکشمیر میں اپنی حکومت بنائیگی، صدر زرداری نے عدم اعتماد لانےکی منظوری دیدی