ھندو دہشت گردوں کی سازشانہ کاروائیاں، ایک تیر کئی شکار
نقاش نائطی
۔ +919448000010
یقیناً پہلگام حملے سے، بھارتیہ مسلمانوں کا نقصان ہوا اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے ہی کی غرض ہی سے پہلوامہ طرز پہلگام حملہ کیا یا کروایا گیا تھا
ایک وقت تھا جب صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ انڈیا آئے تھے، اس وقت دہلی میں حملے ہوئے تھے۔۔
اور اب نائب صدر امریکہ انڈیا آئےہوئے ہیں، اس وقت کشمیر میں حملے ہوئے ہیں
ایک تیر کئی شکار۔
حالت یہ ہوئی کہ 7 لاکھ ہندستانی افواج کی کمان تڑی پار قرار دئیےگئےمسلم دشمن ھندوشدت پسندوں کے ہاتھوں سونپے گئے پس منظر میں، بھارتیہ افواج کے ہاتھوں ستائے گئے،عام مظلوم کشمیری شہری بھی سچ کہتے ڈرتے ہوئے، خود کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا ساتھ دینے والوں میں سے نہیں ہیں یہ ثابت کرتے اپنا دفاع کرنے مجبور نظر آنے لگے ہیں۔ مظلوم ظالم اور ظالم مظلوم ٹہرائے جانے لگے ہیں۔ پہلگام سیاح دہشت گردانہ حملہ پاکستانی دہشت گردوں کا کیا، کارنامہ ہو یا سنگھی شدت پسندوں کا، اوقاف ترمیمی بل کے خلاف ہم بھارتیہ مسلمانوں کی طرف سے حکومت مخالف ملک گیر شروع کئے گئے
احتجاج سے، بھارتیہ شہریوں کی نظرین ہٹانے، کیا گیا کامیاب فالک فلیک آپریشن، جس طرح سے 7 لاکھ ہندستانی افواج کی آنکھوں میں دھول جھونکے، پاکستان ھند سرحد سے دہشت گرد دو سو کلومیٹردور پہلگام آتے ہیں۔سیاحوں کو مسلم غیر مسلم انداز باٹنتے ہوئے، ھندو سیاحوں کا قتل عام کرتے ہیں اور پوری دہشت گردانہ واردات پورہ گئے ھندستانی افواج کے پہنچنے سے قبل، موقع سے فرار ہونے کامیاب بھی ہوتے ہیں۔ اس کے لئے پاکستانی دہشت گردوں کی کامیاب دہشت گردانہ کاروائی پر انکی تعریف و توصیف کی جائے یا، 7 لاکھ بھارتیہ افواج کی اپنے شہریوں کی حفاظت ناکامی پر، ان کی سرزنش کی جائے؟
یا ایسے پرآشوب پس منظر میں، بھارتیہ افواج اور انکے سنگھی سربراہان مکمل انٹیلجنس ناکامی باوجود، مقامی کشمیری مسلمانوں کے مہلوک ھندو سیاح کی طرف سے، فرسٹ ایڈ مدد اورانہیں ہاسپیٹل پہنچانے کی کوششوں پر بھی، اپنے سنگھی بکاؤ بھونپو میڈیا پر، غیر ضروری سوال جواب کئے، مسلم منافرت پھیلانے والے، یہ سنگھی حکمران اور سن کی جی حضوری کرنے والے، عام ھندو کیا دیش بھگت ہیں یا دیش دروہ؟
ٹرینوں میں نام پوچھ پوچھ کر مسلمانوں کو مارنے والے،گائے گوشت شبہ میں، گھر میں گھس کر مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنےوالے، اسکولوں کالجوں سے مسلم نوجواں (بالخصوص نجیب، جس کی ماں آج تک تڑپ رہی ہے) کو اٹھانے اور ہلاک کرنے والے،ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو دھرم کی بنیاد پر قید و بند کی صعوبتوں میں ڈالنے والے، گؤ تسکری کے نام پر مسلمانوں کو ژندہ جلانے والے،نام پوچھ پوچھ کر مسلم نوجوانوں کو ٹرین سےنیچے پھینکنے والے، جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے،
اجتمائی بھیڑ لنچنگ کرنےیا کروانے والے، مسجدوں کے سامنے اپنے مذہبی تہواروں کے مواقع پر گالی گلوچ پر مبنی فلک شگاف آواز والے ڈی جے بجا، فحش گانے بجائے اور ڈانس کرنے والے، سیاسی منچوں سے “گولی مارو سالوں کو” بھڑکاؤ نعرے دینے والے،مسلمانوں کے پر امن احتجاج یونیورسٹی میں، ہتھیار لہرائے آتے، ہنگامے کروا، پر امن مسلم احتجاجیوں پر لاٹھی ڈنڈے چلائے اور چلوانے والےاور تو اور قانون ساز پارلیمنٹ میں دیش کے پرامن مسلمانوں کو آتنکوادی کی گالی دینے والے، ریاستی قانون ساز
اسمبلیوں میں، دیش ہی کی زبان اردو سے نفرت کا اظہار کرتےہوئے مسلمانوں کو کٹھ ملا کہےانہیں ورغلانےوالے، عوام تو کجا، دستور ساز عہدوں پر براجمان عزت دار، ھندو مذہبی لیڈروں کے، قبروں سے مسلم عورتوں کو نکال کر بلاتکار کرنے کی دھمکی دینے والے، نا بالغ مسلم بچی کے ساتھ زیادتی کر قتل کرنے والوں کی حمایت میں ریلیاں نکالنے والے،مسلمانوں کے قاتلوں کے سمردھن میں پھول مالائیں پہنانے والے، گجرات اجتماعی بلاتکار شکار،بلقیس بانو کے سزا یافتہ مجرموں کی، غیر قانونی، غیردستوری رہائی پر، انہیں قاتلان گجرات بریمنی مجرموں کو سنسکاری کہتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کرنےوالے،
مالیگاؤں قبرستان بم بلاسٹ، مکہ مسجد حیدر آباد بم بلاسٹ،اجمیر درگاہ بم بلاسٹ، سمجھوتہ ایکسپرئس ٹرین دہشت گردانہ اقبالی مجرم تک کو، 300 ملین ہم مسلمانوں کی چھاتیوں پر نفرتی مونگ دلتے،ملک کے قانون ساز پارلیمنٹ رکن رکین تک بنانے والے، ھندو آتنگ وادی تنظیم ابھینؤ بھارت کے یہ سنگھی اصل میں ھندو دہشت گرد ہیں؟ یا پہلگام سیاح قتل کے نام نہاد مسلم پاکستانی ملزمیں کے، ہم مذہب عام کشمیری مسلم عوام دہشت گرد ہیں؟ جن کے ناکردہ گناہ کی پاداش میں، بدلے کی کاروائی بتا اور جتا، ملک کے اسکولوں کالجوں میں پڑھائی کرتے کشمیری طلباء پرحملہ آور ہونے والے، سنگھی نوجوان دہشت گرد؟ اسکا فیصلہ اخر کون کریگا؟
9/11 امریکی ٹوین ٹاور حملے بعد، یہود و نصاری عالمی سازش کنان کی سرپرستی میں، عالم کے معصوم و پرامن مسلمانوں کو، دہشت گردٹہرائےجاتے پس منظر میں، ہزاروں سالہ آسمانی ویدک سناتن دھرمی چمنستان بھارت کے، ھندو اکثریتی فرقے کے دھرم گرو، انکے اقبالی جرم تسلیم کئے جاتے پس منثر بعد بھی،مشہور و معروف ھندو دھارمک سنت سوامی آسیمانند جی کی سرپرستی میں, دیش ہی کی،
آن سروس افواج ذمہ دار کرنل پرشانت پروہت، شریکانت اوپادھیائے، دیاننت پانڈے اور شعلہ بیان مسلم مخالف نساء، نفرتی مقرر سادھوئی پرتگیہ سنگھ ٹھاکور، اور دیگر کئی،بی جے پی ذہنیت ذمہ دار آتنگ وادیوں کے ساتھ، مسلم اکثریتی علاقوں میں دانستہ، بم بلاسٹ دہشت گردانہ حملے کرواتے ہوئے، اور مسلمانوں کا جانی و مالی نقصان کرواتے ہوئے، بھارتیہ مرکزی و صوبائی تحقیقاتی ایجنسیوں میں، دانستہ سازشتا” نوکریوں پر بٹھائےگئے،مسلم مخالف شدت پسند ھندوؤں کو استعمال کر، اعلی تعلیم یافتہ ہزاروں مسلمانوں کو سازشتا”گرفتارکئے،
بیسیوں سال انہیں قید و بند رکھے ان کی زندگیاں خراب کرنے والے، آخر کیا مسلمان ہی تھے یا اب دیش پر نفرتی رام راجیہ قائم کئے ہوئے سنگھی ذہنیت ھندو تنظیموں والے شدت پسند ھندو دہشت گرد ہیں؟
ڈی آر ڈی او سائنسٹوں میں ، کس کے تعلقات آئی ایس آئی سے ثابت ہوئے؟ بھارت دشمن کو بھارتیہ فوجی حساس معلومات پہنچانے والے، مدھیہ پردیش ڈبل انجن بی جے پی سرکار والے، ھندو شدت پسند تنظیم بی جے پی کے اہم اراکین کیا نہ تھے؟ یہ سب سنسکار اور اخلاق و عادات کس کے ہیں؟ کون ہیں یہ لوگ جو ان سب حرکتوں کو انجام دیا کرتے ہیں؟
مسلم عبدل کو تو پنکچری سے، اپنی آل اولاد کو دو وقت کی روزی کمانے سے فرصت نہیں، وہ ایسے دہشت گردانہ کام کیسے انجام دے سکتے ہیں؟ مسلم عبدل، پھٹے ٹائر پنکچر بناکر، حق حلال کما کھا تو سکتا ہے لیکن قاتل گجرات ھندو ویر سمراٹ کے، خود ساختہ گودھرا کانٹ ٹرین حادثہ، بدلے کی کاروائی بتا اور جتا، کسی مسلم گربھوتی نساء کے پیٹ کو چیر کر، اس کے بچے کو مذہبی ترشول پر اچھالنے کی ہمت، ھندو سیاست دانوں کی چھتر چھایہ میں، پلنے یا پالے جانے والے، صرف ھندو دہشت گرد ہی کرسکتے ہیں۔
چمنستان بھارت پر قائم ہوئے نفرتی رام راجیہ اور انکے ایڈی انکم ٹیکس سے ڈرے مسلم رہنما ، اپنےآپ کو مظلوم ثابت کرنے کے چکر میں، سنگھی حکمرانوں کےظلم و ستم کو بھلے ہی سہتے رہیں لیکن اس آسمانی ویدک سناتن دھرمی چمنستان ھند کے سیکیولر ذہن ھندو، چنستان بھارت پر ھندو نفرتی رام راجیہ باوجود، بڑھتی مہنگائی اور بر روزگاری سے تنگ آئے، ہم دو ہمارے دو والے سنگھی حکمرانوں پر خوب دل کھول طنز کستے پائےجاتے ہیں
ایک نہ ایک دن پر کسی کو ہمت اپنے پر والے ظالم۔حکمرانوں کے خلاف لب کشائی کی ہمت آہی جاتی ہے۔۔
سلوگن اور نعرے دیکھئے:
امیت شاہ تیری کرسی سے
خون کی بدبو آتی ہے
مودی مہان تیری کرسی سے بھی خون کی بدبو آتی ہے
ظلم و استحصال کے خلاف چند لوگوں کی یہ جرات خدا کرے عدل و امن کی نئی صبح کی نوید بنے! وما علینا الا البلاغ