ضلعی صدرعلی افضل خان ایڈوکیٹ پیپلزلائزرفورم کے صوبائی صدر منتخب
ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکے ضلعی صدرعلی افضل خان ایڈوکیٹ پیپلزلائزرفورم کے صوبائی صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری کارکنوں عہددیداروں سمیت عوام کی مبارکباد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت ایک اجلاس مرکزی أفس کالاپل میں منعقد ہوا
جس میں عہدیداروں سمیت کارکنان نے بھرپورشرکت کی اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکے ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ کو پیپلزلائزرفورم کاصوبائی صدرمنتخب کیاگیا
پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکے صوبائی صدر سید سلیم شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیدسلیم شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوہراپنے کارکنان اورعہدیداروں کی دل سے عزت کرتی ہے کسی سیاسی پارٹی میں کارکن ہی ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں ہم اپنے کارکنوں اور عہدیداروں کاساتھ مرتے دم تک دیں گے
پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹونے ہمیشہ غریب عوام کی ترجمانی کی ہے اور أئندہ بھی عوامی حقوق کی خاطرہرجنگ لڑے گی کارکنوں عہدیداروں سمیت عوام نے ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ کو پیپلزلائزرفورم کا صوبائی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اورنیک تمنائں کااظہارکیا
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی معاہدے کے ڈھول کا پول !
ہزاروں سالہ مختلف مذہبی آسمانی تعلیمات، مکرر دہرائے جاتے، ہمیں نار جہنم سے بچنے مددگار بنتی رہتی ہیں
شیخوپورہ میں ادبی تنظیم “حلقہ اربابِ ذوق” کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
مذاکرات کاایک نکاتی ایجنڈا !
کڑوے سچ
سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک
افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کی افغانستان میں موجودگی کو تسلیم کیا ہے: پاکستان
فضائی آلودگی اور سموگ کا خاتمہ !
کیا ہمیں اپنے حقوق چھین کر لینے ہمیں مجبور کیا جارہا ہے؟
بھارت کی پراکسی اور پاکستان کا عزم !