سال 2020 کیلئے مہمند پریس کلب کا نیا کابینہ تشکیل، گل محمد مومند صدر جبکہ محب علی محب جنرل سیکرٹری منتخب
سال 2020 کیلئے مہمند پریس کلب کا نیا کابینہ تشکیل، گل محمد مومند صدر جبکہ محب علی محب جنرل سیکرٹری منتخب ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند، سال 2020 کیلئے مہمند پریس کلب کا نیا کابینہ تشکیل۔