تخت بھائی پریس کلب کے انتخابات عزیزالوھاب یوسفی صدر جبکہ عزت محمد خپلواک جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
تخت بھائی پریس کلب کے انتخابات عزیزالوھاب یوسفی صدر جبکہ عزت محمد خپلواک جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے خیبرپختونخوا (شاہ باباحبیب عارف سے)مردان تحصیل تخت بھائی پریس کلب کے انتخابات برائے سال2021 مکمل