Skip to content
  • فائزہ شاہ
  • سپریم کورٹ
  • FS میڈیا نیٹ ورک
  • نیشنل پریس کلب اسلام آباد
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • رابطہ کیجئے
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
    • قومی
    • بین الاقوامی
    • اسلام آباد
    • کھیل
    • فن فنکار
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت و تندرستی
  • مقامی خبریں
    • پنجاب
    • خیبر پختونخواہ
    • سندھ
    • بلوچستان
    • آزاد کشمیر
  • سوشل میڈیا
    • سوشل ویڈیوز
  • سیاست
  • کالم
  • قابلِ فخر
  • انٹرویوز
    • ویڈیو انٹرویوز
  • نمائندگان
    • فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد
      • فائزہ شاہ کاظمی
    • افضل صافی
    • سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر
    • امین فاروقی بیورو چیف
    • خرم شہزاد ملک بیوروچیف بہاولنگر
    • نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ
    • رپورٹ. محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ
    • شیخ محمد طیب بیوروچیف شیخوپورہ
    • جاوید اقبال بٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر اسلام گڑھ
    • عامر شہزاد تحصیل رپورٹر ، پنڈی بھٹیاں
    • شاہ بابا حبیب عارف
    • ثاقب عباسی سٹی رپورٹر ایبٹ آباد
    • بنارس راجپوت
    • سردار طیب نمائندہ خصوصی
اہم خبریں
اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 6 کی لاشیں مل گئیں پولیس خدمت مرکز کا اولین مقصد سائلین کو زیادہ سے زیادہ آسانیاں فراہم کرنا ہے، محمد عمران گجر بھوک اور آنسو کتاب قاتل بھی ہوسکتی ہے؟ بھارتی آبی جارحیت پرمجرمانہ عالمی خاموشی ! روپے کے زوال کی کہانی تہذ یبوںکا عروج و زوال دہشت گردی میں امن کی تلاش ! ٹک ٹو ٹیک کرنے ہی سے، ہمارے مسائل ایک حد تک حل یوسکتے ہیں امر یکہ کیلئے ایک اور رسوائی !

latest_urdu_news

اس دور میں جینا مشکل ہے !

استحکام پا کستان کا خواب!

جون 15, 2023June 15, 2023 0 تبصرے 103 مناظر

سیلاب اور اسکی روک تھام

جون 15, 2023June 15, 2023 0 تبصرے 112 مناظر
تین دن میں اپنی موت کے مقامات پر پہنچنے کے لیے نکلو!

تین دن میں اپنی موت کے مقامات پر پہنچنے کے لیے نکلو!

جون 14, 2023June 14, 2023 0 تبصرے 100 مناظر
اس دور میں جینا مشکل ہے !

کوئی راستہ مل ہی جائے گا !

جون 14, 2023June 14, 2023 0 تبصرے 120 مناظر
اس دور میں جینا مشکل ہے !

سیاسی انجینئرنگ کا کھیل!

جون 14, 2023June 14, 2023 0 تبصرے 110 مناظر

لیڈی ہیلتھ ورکر جنت بی بی کے جواں سال بیٹے کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا ، آمنہ خان کاکڑ

جون 14, 2023June 14, 2023 0 تبصرے 111 مناظر

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کیٹی بندر کے ساحلی علاقوں کا ہنگامی دورہ

جون 14, 2023June 14, 2023 0 تبصرے 83 مناظر

عوامی تحریک کے قائد رسول بخش پلیجو کی پانچویں برسی ایک بڑے جلسہ عام کی صورت میں آبائ گاؤں منگر خان پلیچو جنگ شاھی ٹھٹھہ میں منائ گئ

جون 14, 2023June 14, 2023 0 تبصرے 99 مناظر

شیخوپورہ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ماہ مئی 2023 کی زبردست کاردگی

جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے 89 مناظر
جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہو سکتا، وہ جس بنکر میں بھی چھپ کر بیٹھے قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا 9 مئی کو جو ہوا اس سے شہدا کے وارثوں کی آنکھوں میں آنسو آئے، جس نے شہدا سے یہ سلوک کیا قوم اسے معاف نہیں کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو شہداکی یادگاروں کو آگ لگائے کیا وہ ہم میں سے ہو سکتا ہے؟ کوئی جتنا بھی مخالف ہو ملک کو آگ لگانے کی جرات نہیں کر سکتا، کشمیری بھائی اسے عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا وہ جماعت جسے کشمیر کے الیکشن میں دھاندلی کر کے جتوایا گیا تھا کہاں گئی؟ اس شخص نے ٹرمپ کے پہلو میں بیٹھ کر کشمیر کا سودا کیا، جس جماعت کو دھاندلی کر کے آزاد کشمیر میں مسلط کیا گیا وہ کہاں گئی، مسلم لیگ ن آج ڈٹ کر کھڑی ہے، نواز شریف کی ترقی کا دور نکال دو تو پاکستان میں کچھ نظر نہیں آتا، نواز شریف نےکشمیر کے لیے ایک کھرب روپے ڈویلپمنٹ فنڈ رکھا، ایک ایک پیسا آپ کی ترقی پر خرچ ہوا۔ مریم نواز کا کہنا تھا وہ جماعت جہاں سے آئی تھی وہاں چلی گئی، آزاد کشمیر کا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف گواہی دے رہا ہے، آزاد کشمیر کا سابق وزیراعظم کہتا ہے 9 مئی کا پلان اس نے بنایا تھا، جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا پلان بنایا وہ جماعت آج کرچی کرچی ہو گئی، جو کہتا تھا میں کلا ای کافی آں آج کلا ہی بیٹھا اے، مسلم لیگ ن کو ختم کرنے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، مسلم لیگ ن آج بھی ہے، اور ان شاء اللہ کل بھی رہے گی۔

جس نے نواز شریف کی سیاست ختم کرنےکا منصوبہ بنایا وہ جماعت کرچی کرچی ہو گئی: مریم

جون 5, 2023June 5, 2023 0 تبصرے 87 مناظر
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 78
  • 79
  • 80
  • 81
  • 82
  • 83
  • 84
  • …
  • 985
  • 986
  • 987
  • ←

Copyright © 2015, UrduPress all rights reserved. Theme Designed by Fire Stone Media Network Urdu News Visit on FS Media Network Urdu News online read the latest news today & watch news updates on Youtube Urdu News from Pakistan, Islamabad, Lahore, Punjab, Karachi, Sindh Urdu news & your favorite shows on Fire Stone News

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں